اُردو پوائنٹ پکوان

ونگز


ایک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں
اس میں ٹماٹو پیسٹ‘ ہرا دھنیا‘ پیپریکا‘ لہسن ڈال دیں
فرائی کر کے 1کپ پانی ڈالیں اب اس میں چکن ونگز بھی ڈال دیں
تیز آنچ پر پکائیں، بھون کر ڈش میں نکال کر سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک دیں اور انڈے توڑ کر ونگز پر ڈالیں اور زیرہ چھڑک دیں
ڈھکن لگا کر مائیکروویو میں 5منٹ بیک کریں
پارسلے سے سجادیں
مزیدار اوجا ونگز تیار ہیں سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ