اُردو پوائنٹ پکوان

پین فرائیڈ چکن ونگز


دیگچی میں تیل گرم کر کے لہسن خوشبو آنے تک بھونیں
اس میں ونگز اور پانی شامل کریں
ونگز گل جائیں تو پیاز، دہی ، شملہ مرچیں، مسٹرڈ پیسٹ، کالی مرچ، لال مرچ، گڑ اور نمک ملا کر چند منٹ تک پکائیں
اس میں انناس اور لیموں کا رس ملا کر ڈش میں نکال لیں
ڈش کو سلاد پتے اور ٹماٹر سے سجا دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ