اُردو پوائنٹ پکوان

چائنیز اسپائسی چکن ونگز


چکن ونگز کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر صاف دھو کر ایک پیالے میں رکھ لیں ۔
اس میں لہسن ‘نمک‘ایک چائے کا چمچ ‘سفید مرچ‘چکن پاؤڈر‘میدہ اور انڈا ڈال کر اچھی طرح میرینیٹ کرلیں ۔
فرائینگ پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ادرک کو فرائی کریں پھر اس میں یخنی ڈالیں اور ساتھ ہی سفید مرچ‘لال مرچ اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر ابال آنے دیں ۔
اس میں فرائی کئے ہوئے ونگز ڈال کر ساتھ ہی باریک کٹی ہوئی گاجر ‘شملہ مرچ اور ہری پیاز ڈال کر پانچ
 سے سات منٹ پکا کر چولہے سے اتارلیں ۔
چکن ونگز کو پلیٹ میں نکال کر گرم گرم پیش کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ