اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ونگزوداور نج ساس


چکن ونگزکودھو کر اچھی طرح خشک کرلیں پھر انھیں نمک،ادرک لہسن،لال مرچ ،سرکہ اور سویاساس کے ساتھ میرینیٹ کرلیں ۔
بیس سے پچیس منٹ رکھنے کے بعد، ایک پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل تیل گرم کریں اور اس میں مصالحہ لگی ہوئی چکن ونگز ڈال دیں۔
درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب ونگز گل جائے تو اس میں اورنج جوس ڈال کر مکس کریں اور اوپر سے باریک کٹی ہوئی ہری پیاز چھڑ ک دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ