اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ونگز


چکن ونگز کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر صاف دھو کر ایک پیالے میں رکھ لیں ۔
اس میں لہسن ،نمک،ایک چائے کا چمچ سفید مرچ،چکن پاؤڈر ،میدہ اور انڈا ڈال کر اچھی طرح میرینیٹ کرلیں ۔
پھر ان کو کونگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں ۔
فرائینگ پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ادرک کو فرائی کریں پھر اس میں یخنی ڈالیں اور ساتھ ہی سفید مرچ ،لال مرچ اور ٹماٹر کاپیسٹ ڈال کر ابال آنے دیں ۔
اس میں فرائی کئے ہوئے ونگزڈال کر ساتھ ہی باریک کٹی ہوئی گاجر ،شملہ مرچ اور ہری پیاز ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ