اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ونگز


ایک پیالے میں انڈا ، پیاز ، ہری مرچ، میدہ ، کارن فلور، نمک، چائینز نمک، سفید مرچ پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر ملا کر بیٹر تیا ر کرلیں
ونگز کو اس آمیزے بیٹر میں آدھے گھنٹے کے لیے میری نیٹ کردیں
اس کے بعد تیل گرم کریں اور ونگز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں
جب یہ گولڈن براؤن ہوجائے تو کھیرا ، ٹماٹر اور سلاد کے پتوں کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ