اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ چکن سینڈوچ


چکن کو اُبال کے ریشے کرلیں
اس میں مایونیز، نمک، کالی مرچ پاؤڈر مکس کریں
ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں
دو سلائس کے اوپر فلنگ لگا دیں
باقی دو سلائس پر کچا انڈا لگا کے ان کو چکن فلنگ والے سلائس کے اوپر رکھ کے پریس کریں کہ جڑ جائیں
سینڈوچ پہلے انڈے میں ڈِپ کریں
پھر بریڈ کرمز لگائیں اور توے یا فرائنگ پین میں کم تیل کے ساتھ فرائی کرلیں
گولڈن بران ہوجائے تو سرونگ پلیٹ میں رکھ دیں
درمیان سے سینڈ وچ اسٹائل میں کاٹ کے چلی گارلگ ساس کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ