اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ٹوسٹ


اجزاء: ڈبل روٹی کے سلائس کٹے ہوئے حسب ضرورت چکن ابال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں آدھی پیالی چیز کدوکش کر لیں 25گرام مکھن دو کھانے کے چمچ میدہ تین کھانے کے چمچ دودھ ڈیڑھ پیالی کالی مرچ پاؤڈر اور نمک حسب ضرورت ترکیب: وائٹ سوس تیار کر لیں۔ وائٹ سوس میں چکن، چیز اور نمک مرچ شامل کر یں۔ آمیزے کو سلائسوں پر برابر برابر لگائیں اور گرم اوون میں تھوڑی دیر کے لئے رکھ کر براؤن کر لیں۔ کیچپ کے ساتھ گرم گرم پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ