اُردو پوائنٹ پکوان

چکن آن ٹوسٹ


توس کے کنارے نکال دیں
چوکور چار ٹکڑے کر لیں
مرغ نمک مرچ اور انڈا پھینٹ کر چمچ سے توس پر ایک طرف لگائیں
فرائی پین میں تیل گرم کر کے آمیزے کی طرف سے تلیں
ہلکا سنہری ہونے پر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ