اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ایپل اسٹفڈ


سوس پین میں تیل گرم کر کے سیب ڈال کر فرائی کریں اس میں ناریل، لہسن اور پیاز شامل کر کے گولڈن براوٴن کرلیں
اسکے بعد اس میں نمک، سرخ مرچ پاوٴڈر اور 1/2 کپ پانی شامل کر کے اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے
ایک دوسرے گہرے سوس پین میں چکن کو اُبال لیں
کڑاہی میں تیل گرم کر کے گولڈن براوٴن فرائی کر لیں
ٹھنڈا ہونے پر نمک، سیاہ مرچ پاوٴڈر اور زعفران لگا کر 2 منٹ رکھ دیں
پھر اس میں سیب کا آمیزہ بھر لیں
لیموں کا رس اسٹفنڈ چکن پر لگا کر ایک طرف رکھ دیں
سو س پین میں چاول، دہی، نمک اور سیاہ مرچ پاوٴڈر ڈال کر اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے
سرونگ ڈش میں اسٹفڈ چکن رکھ کر اس پر دہی اور چاول کا آمیزہ ڈالیں اور لیموں کے سلائس کے ساتھ سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ