اُردو پوائنٹ پکوان

وائیٹ سوپ


مرغ دھو کر نمک میں ابال لیں
گل جائے تو ہڈیاں نکال کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں
مکئی ہلکی بھون کر مرغ ملا دیں
یخنی اور چینی نمک ڈال کر پکنے دیں
انڈے کی سفیدی خوب پھینٹ کر تار کی شکل میں ڈالیں
چمچ چلاتی رہیں۔ دو منٹ پکنے دیں
پھر کارن فلور کی پیسٹ بناکر ڈالیں اور ایک منٹ بعد اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ