اُردو پوائنٹ پکوان

تھائی سوپ


مرغی کے موٹے قیمے میں سویا سوس اور نمک ملا کر تین گھنٹے پڑا رہنے دیں
پھر ایک گھنٹے کارن فلور بھی ملا دیں
یخنی کو گرم کر کے ا س میں مرغی ڈال کر چمچ چلائیں
چار منٹ خوب پکنے دیں
اتار کر چاول اور چٹنی کے ساتھ کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ