اُردو پوائنٹ پکوان

پھول گوبھی اور پنیر کا سوپ


اشیاء: پانی 250ایم ایل چکن بوٹیا ں 100 گرام پھول گوبھی ایک کلو گرام پیاز 100 گرام پنسیر 10 گرام گاجریں 50۱گرام خشک اجوائن 1/2 ٹی سپون نمک ٹی سپون سیاہ مرچیں ایک ٹی سپون ترکیب: چکن بغیر ہڈی کے گوشت اور پھول گوبھی کو پانی میں ڈال کر جوش دیں ، جوش آنے پر پیاز گاجریں اور نمک ڈال دیں۔دس منٹ بعداتا ر لیں اور سیا ہ مرچیں اورپیسٹ شامل کر نے کے بعد گرم گرم پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ