اُردو پوائنٹ پکوان

لبنانی چکن سوپ


چنوں کو دھو کر پتیلی میں ڈالیں اس میں مرغی کی یخنی ڈال کر 1 گھنٹے تک اُبال لیں (چنوں کو صرف نرم ہونے تک پکانا ہے)
اس میں چاول ڈال کر چمچہ چلائیں اور 15 منٹ تک پکائیں
ایک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں
اس کے بعد اس میں لہسن، زیرہ پاوٴڈر، دار چینی پاوٴڈر ڈال کر5 منٹ تک پکائیں
اُبلی ہوئی مرغی ،نمک اور سیاہ مرچ پاوٴڈر ڈال کر مکس کریں اور اس آمیزے کو چنوں کے آمیزے میں ڈال کر دھیمی آنچ پر45-50 منٹ تک ڈھکن ڈھک کر پکائیں
سرونگ باوٴل میں نکالیں
مزیدار لبنانی چکن سوپ تیار ہے
گارلک بریڈ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ