اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ایگ کارن سوپ


سوس پین میں مکھن گرم کرکے چکن ڈال کر فرائی کریں
گوشت کی رنگت تبدیل ہوجائے تو اس میں یخنی نمک سیاہ مرچ پاﺅڈر ڈال کر پکائیں
سوئیٹ کارن اور پانی میں کارن فلور گھول کر ڈالیں
چمچہ چلاتے رہیں گاڑھا ہوجانے تک انڈا پھینٹ کر ڈالیں
چولہا بند کردیں
باﺅل میں نکال کر اُبلے انڈوں سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ