اُردو پوائنٹ پکوان

چکن چائنیز سوپ


سوس پین میں چکن ، پیاز ، ادرک ، یخنی ، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
گوشت گل جائے تو سوپ چھان کر الگ سوس پین میں ڈالیں ، گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کر لیں
۱ بٹا ۲ کپ ٹھنڈے پانی میں کارن فور گھول کر سوپ میں ڈالیں
اس میں سوئیٹ کارن اور گوشت شامل کر کے پکائیں
اُبال آجائے تو انڈے کی سفیدی پھینٹ کر ڈالیں اور ۲ سے ۳ سیکنڈز کے بعد چمچے کی مدد سے مکس کر دیں
سرونگ باؤل میں نکال کر اُبلے ہوئے انڈوں سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ