اُردو پوائنٹ پکوان

اسپیشل تندوری تکہ


چکن کو چھوٹی بوٹیوں میں کاٹ لیں اورلیموں کا رس اور لہسن‘ ادرک پیسٹ لگا کر 20-25 منٹ کے لئے رکھ دیں
پیالے میں دہی‘ لال مرچ پاوٴڈر‘ ہلدی پاوٴڈر‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور یہ بھی چکن میں لگا دیں
2 کھانے کے چمچے تیل بھی ڈال دیں
1/2 سے 2 گھنٹے میر ینیٹ کر لیں
سیخوں میں لگائیں پھر فرائی کر لیں آخر میں کوئلے کا دم لگا دیں
سلاد اور پودینہ کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ