اُردو پوائنٹ پکوان

مرغی کے تکے


مرغ کے گوشت کو کاٹنے سے نشان لگا کر یہ مصالحہ سو کھا لگا دیں تاکہ اندر چلا جائے
پپیتا تازہ ہو تو کوئی حرج نہیں
چار گھنٹے پڑا رہنے دیں
سیخوں پر چڑھا کر ہلکا مکھن مل دیں اور کوئلوں پر سینک لیں
کالا نہ ہونے دیں
لیموں کا رس چھڑک کر کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ