اُردو پوائنٹ پکوان

مرغ کے تکے


اشیاء: مرغ ایک کلو گرام لہسن کوے جوئے 8عدد ادرک ایک چائے کا چمچہ(پیس لیں) لونگ دو عدد کالی مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) ٹماٹو سوس پیالی سلاد چار پتے بند گوبھی دو پتے سرخ مولی چار عدد تیل دو کھانے کے چمچے نمک چائے کا چمچہ اجینو موٹو ایک چٹکی ترکیب: مرغ کے آدھ آدھ انچ کے تکے بنا لیں۔ ایک پیالی پانی ابلنے رکھ دیں۔ اس میں تکے ، لونگ، ادرک ، لہسن، نمک اور اجینو موٹو ڈال کر پکائیں۔ پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں۔ سلاد کے پتے کاٹ لیں۔گوبھی کے پتے بھی کاٹ لیں۔ سرخ مولی کے ٹکڑے کر یں۔ ڈش میں تکے رکھیں اور ان کے چاروں طرف سلاد، گوبھی اور مولی کے ٹکڑے سجا دیں۔ اوپر سے کالی مرچ چھڑک دیں۔ ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ