اُردو پوائنٹ پکوان

فل چکن باربی کیو


چکن دھو کر کچن پیپر ٹاول سے خشک کرلیں
ایک پیالے میں کُٹی ہوئی سیاہ مرچ،نمک،لہسن،ادرک پیسٹ،لال مرچ پاﺅڈر اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کرکے اسے چکن پر لگا کر میرینیٹ ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں
کوئلوں کو سلگا کر میرینیٹ کی ہوئی چکن سیخ پر لگا کر باربی کیو سرونگ ڈش میں چکن رکھ کر چاٹ مصالحہ چھڑکیں
اور گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ