اُردو پوائنٹ پکوان

مرچ پکوڑے


چھری کی مدد سے ہری مرچیں بیچ میں سے ہلکی سی کاٹ کر بیچ نکا لیں
 اسکے بعد تمام مصالحہ ملا لیں اور اسے چھوٹے چمچے کی مدد سے مرچوں میں بھر دیں
 بیسن میں پانی مکس کرکے آمیزہ بنا لیں
کڑھائی میں تیل گرم کر یں۔ مصالحہ بھری ہوئی مرچوں کو بیسن میں لپیٹ کر درمیانی آنچ پر تلیں اور سنہرا ہونے پر نکال لیں پھر سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ