اُردو پوائنٹ پکوان

ڈرم اسٹک پکوڑا


پیالے میں بیسن، کارن فلور، کالی مرچ پاوٴڈر، نمک، ہلدی پاوٴڈر، زیرہ پاوٴڈر اور مسٹرڈ پاوٴڈر ڈال کر حسب ضرورت پانی سے گاڑھا پیسٹ تیار کرلیں
ڈرم اسٹک کو پہلے خشک بیسن سے کوٹ کریں
پھر پیسٹ میں ڈیپ کرلیں
کڑاہی میں تیل گرم کرکے ڈرم اسٹک ڈال کر فرائی کریں
سنہری ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ