اُردو پوائنٹ پکوان

چکن تکہ کباب رول


اجزاء: چکن بوٹی کلو چکن تکہ مصالحہ ایک پیکٹ تلی ہوئی پیاز چار کھانے کے چمچے پسی ہوئی ادرک ایک چائے کا چمچہ پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچہ تیل دو کھانے کے چمچے اجزاء پراٹھے کے لئے: آٹا دو کپ تیل دو کھانے کے چمچے نمک حسب ذائقہ ترکیب: مرغی کی بوٹیوں میں مصالحہ لگا کر تقریباًدو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ مصالحہ اچھی طرح مل جانے کے بعد ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں اورمرغی ڈال کر دم پر رکھ دیں گوشت گل جانے کے بعد ایک تہ دہکا کر دم دے دیں آٹے میں تمام اجزاء شامل کر کے پراٹھے بنا لیں، اور تیار کی ہوئی چکن کی بوٹیاں پر اٹھوں میں رکھ کر فولڈ کر دیں۔ لذیذ پراٹھا رول ایک منفرد مزہ دے گا سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ