اُردو پوائنٹ پکوان

رائس ودھ چکن


چاول، چکن، میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک، اٹالین ہرب، ہری پیاز اور ہرا دھنیا اچھی طرح مکس کرلیں
اب اس میں مکھن، کوکونٹ ملک اور انڈے شامل کرکے کیکس بنالیں
سوس کے لیے:
مکھن گرم کرکے لہسن، ہری پیاز، ہرا دھنیا اور ادرک فرائی کریں
اس میں نمک اور جیم شامل کرکے ایک سے دو منٹ پکائیں
اب کوکونٹ ملک مکس کرکے تھوڑا گاڑھا ہونے تک پکائیں اور چولہے سے اتار لیں
کیکس کو گرم آئل میں باری باری فرائی کرلیں
سوس ڈال کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ