اُردو پوائنٹ پکوان

سندھی مرغ پلاؤ


دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہرا فرائی کرلیں
چکن اور ادرک لہسن ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں
پیالے میں دیہ‘ کٹی ہوئی سونف‘ کٹا ہوا دھنیا‘ گرم مصالحہ پاؤڈر‘ کٹا ہوا زیرہ اورر نمک ڈال کر بھینٹ لیں اور چکن میں ڈال کر مکس کر کے درمیانی آنچ پر پکائیں
دہی کا پانی خشک ہو جائے تو چاول اورر حسبِ ضرورت پانی ڈال کر پہلے تیز اور پھر درمیانی آنچ پر پکائیں
پانی خشک ہوجائے تو دم دے دیں
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ