اُردو پوائنٹ پکوان

نورتن پلاﺅ


دیگچی میں تیل گرم کریں اس میں سبزیوں اور مرغی کوسنہری تل کر نکال لیں
اسی دیگچی میں گرم مصالحہ‘آلو بخارے‘مرغی‘کالی مرچ اور نمک ملا کر چند منٹ تک بھونیں پھر چاول اور سبزیاں ملالیں
اس کے اوپر ہرا دھنیا پودینہ ہری مرچیں اور زردے رنگ کا رنگ پھیلا کر ڈالیں اور دم پر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ