اُردو پوائنٹ پکوان

چکن بوٹی ود رائس


بڑے پیالے میں چکن، سویا سوس، چلی سوس، نمک اور کالی مرچ پاوٴڈر ڈال کر مکس کر کے 1-2 گھنٹے میر ینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
سوس پین میں پیاز اور ٹماٹر ڈال کر 2منٹ فرائی کریں
پھر میرینیٹ چکن ڈال کر فرائی کریں اور 1/2 کپ پانی ڈال کر پکائیں
گوشت گل جائے تو 5 منٹ کے لئے دم پر رکھیں
مصالحہ بھون لیں
سرونگ ڈش میں نکال کر ٹماٹر اور پودینے سے گارنش کر کے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ