اُردو پوائنٹ پکوان

چٹنی سبزی پلاؤ


بلینڈر میں املی کا رس ،ابلے ٹماٹر ،ہری مرچیں ،ٹومیٹو کیچپ ،زیرہ اور پودینہ ڈال کر پیس لیں ۔
تمام سبزیوں کو باریک چوپڈ کرکے گرم تیل میں فرائی کریں ۔
اب ان میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر نکال لیں ۔
پھر اسی پتیلی میں چاول ڈالیں اور سبزیوں کی لیئر دیں ۔
اس کے بعد چٹنی ڈالیں اور اس طرح ایک اور لیئر دیں ۔
آخر میں دس منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کردیں ۔چٹنی سبزی پلاؤ تیار ہے ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ