اُردو پوائنٹ پکوان

افغانی پلاؤ


تیل گرم کریں پیاز تل لیں آدھی پیاز نکال لیں
پھر ابالی ہوئی مرغ، ادرک ، لہسن دہی میں ڈال کر فرائی کریں (پانچ منٹ)
چاول ابال لیں اور بادام کو دوکھانے کے چمچ مکھن میں تل لیں
اب پتیلے میں چاول ڈالیں پھر مرغی اور پھر چاول ڈال کردم پردومنٹ رکھ دیں
ڈش میں نکال کربادام اور پیاز چھڑک دیں
مزیدارافغانی پلاؤ گرم گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ