اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی فرائیڈ کڈنی پاستا


سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ادرک پیسٹ، نمک، گردے ڈال کر 5 منٹ فرائی کریں
اس کے بعد اس میں کٹی لال مرچ، زیرہ پاوٴڈر گرم مصالحہ پاوٴڈر، دہی اور جائفل پاوٴڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر پکائیں
گردے گل جائیں تو چولہا بند کر دیں
سرونگ ڈش میں پاستا، شملہ مرچ، ٹماٹر سجائیں اس کے اوپر گردے سیٹ کر کے کیچپ اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ