اُردو پوائنٹ پکوان

چکن میکرونی رائس


کڑاہی میں تیل گرم کریں
اس میں گوشت اور لہسن فرائی کریں
گوشت گل جائے تو گاجر‘ شملہ مرچ‘ مٹر‘ ہری پیاز‘نمک’‘ سیاہ رچ‘ میکرونی‘ چاول‘ چلی گارلک سوس اور سویا سوس ڈال کر مکس کریں اور گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ