اُردو پوائنٹ پکوان

فرائنڈ چکن اسٹک


چکن بریسٹ کی چوکور بوٹیاں کاٹ کر اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، لہسن، ادرک پیسٹ اور سرکہ لگا کر میرینیٹ کر دیں
اسٹک میں بوٹی، پیاز، ٹماٹر پھر بوٹی پیاز، ٹماٹر لگاکر اسی ترتیب کو دھراتے ہوئے ساری اسٹکس کو اسی طرح تیار کر یں
تیل گرم کر یں انڈے پھینٹ کر چکن اسٹکس کو انڈے میں ڈپ کر کے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں
مزیدار فرائیڈ چکن اسٹک تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گارلک سوس، بریڈ یا پراٹھے کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ