اُردو پوائنٹ پکوان

یوگرٹ چکن


دیگچی میں تیل گرم کرکے چکن فرائی کرلیں
اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر پکائیں
دہی ‘کٹی ہوئی لال مرچ‘ہلدی پاﺅڈر‘دھنیا پاﺅڈر‘ثابت لال مرچیں اور زیرہ ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر چکن گلنے تک پکائیں
چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے تو گرم مصالحہ پاﺅڈر اور لیموں کا رس چھڑک کر چولہے سے اتار لیں سرونگ ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ