اُردو پوائنٹ پکوان

وائٹ قورمہ


پین میں آدھی پیالی کوکنگ آئل میں ادرک لہسن ،نمک اور گوشت ڈال کر ڈھک دیں ۔
بادام اور ناریل کو گرائینڈ ر میں باریک پیس لیں ،پھر انھیں بلینڈر میں ہری مرچ،پیاز اور دہی کے ساتھ ملا کر پیس لیں ۔
جب گوشت گلنے پر آجائے تو فرائینگ پین میں کوکنگ آئل میں پیاز کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں اور اس میں سفید کالی مرچ ملا کر گوشت میں شامل کردیں ۔
ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر اتارلیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ