اُردو پوائنٹ پکوان

کشمیری چکن قورمہ


پیاز چوکور کاٹ کر گھی میں فرائی کریں ۔اس میں ہری مرچ چوپ ڈالیں ۔
پھر گوشت ‘لہسن ڈال کر بھونیں اب ٹماٹر پیوری ‘نمک‘خشخاش پسی ہوئی ادرک ڈال کر پکائیں
گوشت گل جائے تو کوکونٹ ملک‘بادام کا پیسٹ ڈالیں
تھوڑا پکائیں گھی اُوپر آجائے تو کریم ڈالیں مکس کردیں
ڈش میں نکال کر بادام ‘تازی لال مرچ سے گارنش کر دیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ