اُردو پوائنٹ پکوان

جھٹ پٹ قورمہ ود رائس


سوس پین میں تیل گرم کر کے چکن ڈال کر سنہرا فرائی کریں
پیاز کا پیسٹ‘ براؤن کی ہوئی پیاز‘ دہی‘ نمک‘ اور قورمہ مصالحہ ڈال کر بھون لیں
تیل اوپر آجائے تو حسب پسند گریوی بنا کر چولہے سے اتارلیں
سرونگ ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ