اُردو پوائنٹ پکوان

ہنی اسپائسڈ چکن


سوس پین میں تیل گرم کریں ۔
اس میں چکن‘لہسن ‘ادرک پیسٹ‘چلی گارلک سوس‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘شہد ‘پیاز ‘ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈال کر پہلے تیز آنچ پر 2-4منٹ تک فرائی کریں۔
 اس کے بعد اس میں 1/2کپ پانی ڈال کر گوشت گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
مزیدار رہنی اسائسڈ چکن تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سروکریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ