اُردو پوائنٹ پکوان

چکن بادام قورمہ


تیل گرم کرکے پیاز براؤن کرلیں ،ادرک لہسن پیس کر شامل کریں ،تھوڑی دیر بعد چکن ڈال کر فرائی کریں،ہری مرچوں کا پیسٹ ،نمک ،زیرہ ڈالیں۔
آخرمیں دہی بھی ڈال دیں۔
چکن بھونیں ،جب تیل نظر آنے لگے تو بادام شامل کریں(بادام دھو کر پیس لیں)۔
اب کریم ڈالیں اور دم پر رکھیں ،تیس منٹ کے بعدمزید ار بادام قورمہ تیارہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ