اُردو پوائنٹ پکوان

ہانڈی مرغ مصالحہ


گھی گرم کریں۔پیاز فرائی کرکے نکال لیں اور پیس کر ایک طرف رکھ دیں۔
اب مرغی ‘ادرک‘لہسن‘لال مرچ‘گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں۔
پھر ٹماٹر اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں۔جب مرغی گل جائے تو بھون لیں۔
دہی اور پیاز ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ا درک‘ہرادھنیا‘لیموں‘ہری مرچ اوپر چھڑک دیں۔نان کے ساتھ پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ