اُردو پوائنٹ پکوان

چکن مصالحہ


دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن‘ادرک‘اور مرغی کو مرغی کا رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں
اس میں پیاز‘ہلدی‘دھنیا‘زیرہ اور نمک ملا کر پکائیں
پھر لال مرچیں اور ٹماٹر ملا کر شامل کرکے تیز آنچ پر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں
مزیدار چکن مصالحہ کوکونٹ کریم ملا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ