اُردو پوائنٹ پکوان

بمبئی مرغ مصالحہ


سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر سنہرا فرائی لرلیں ۔
ادرک لہسن پیسٹ اور چکن ڈال کرفرائی کرکے پلیٹ میں نکال لیں ۔
اسی تیل میں دھنیا پاؤڈر ‘ہلدی پاؤڈر ‘ زیرہ پاؤڈر‘ سیاہ مرچیں‘ لال مرچیں پاؤڈر اور آدھا گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کرفرائی کرلیں ۔
دہی اور ٹماٹر ڈال کر فرائی کیا ہوا گوشت شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
گوشت گل جاے تو باقی گرم مصالحہ پاؤڈر اور نمک ڈال کر 10منٹ دم پر رکھ دیں ۔
سرونگ ڈش میں نکال کر ہری مرچوں سے گارنش کرکے سروکریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ