اُردو پوائنٹ پکوان

شنواری کڑاہی


ایک پین میں تیل گرم کرکے چکن دس منٹ فرائی کریں
اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور سلائس میں کٹے ٹماٹر شامل کریں
پھر اسے ڈھک کردس منٹ پکائیں
اس کے بعد نمک، ہری مرچ، کٹا ہوا زیرہ اور کٹی کالی مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پرپکائیں
یہاں تک کہ چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے
شنواری کڑاہی تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ