اُردو پوائنٹ پکوان

سفید مرغ کڑاہی


کڑاہی میں آدھی پیالی تیل گرم کرکے مرغی کوبوٹیاں رنگ تبدیل ہونے تک بھونی
پھر تھوڑا ساپانی لہسن، ادرک، پیاز ڈالیں اور ڈھانپ کرپکائیں
اس میں دھنیا، زیرہ، کالی مرچ، لیموں کارس، ہری مرچیں باقی تیل اور نمک ڈال کرمزید پانچ منٹ تک پکائیں
اس میں دہی اور براؤن چینی ملاکر بھونیں، پھر کریم میتھی اور ہرادھنیا ملا کر ڈش میں نکالیں
پھر اس کے اُوپر ادرک ڈالیں
فرائنگ پین میں دوکھانے کے چمچے تیل گرم کرکے ہری مرچیں تل لیں اور کڑاہی میں ڈال کرپیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ