اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ کڑاہی


کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کو رنگ تبدیل ہونے تک بھون کر نکالیں
اسی کڑاہی میں پیاز اور لہسن ادرک بھونیں
پھر ٹماٹر‘لال مرچ‘ہلدی اورنمک ملا کر پکائیں
اس میں مرغی ملا کر دم پر رکھ دیں
پھر ہری مرچیں اور ادرک ملا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ