اُردو پوائنٹ پکوان

کستوری چکن وائٹ کڑاہی مصالحہ کے ساتھ


پہلے چکن کو بھنے بیسن، مکھن، گرم مصالحہ، پسی ہری الائچی، سفید مرچ، لیموں کا رس، ادرک لہسن، وائٹ کڑاہی مصالحہ اور نمک سے میری نیٹ کرلیں
اب فرائی کرنے سے پہلے ایک پیالے میں انڈے، کالا زیرہ اور زعفران ڈال کر بیٹر بنا لیں
پھر اس کو چکن میں ڈال کر فریش بریڈ کرمبز سے کوٹ کرکے ڈیپ فرائی کرلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ