اُردو پوائنٹ پکوان

کڑاہی گوشت


سب سے پہلے آئل گرم کرکے پیاز کو لال کریں ۔
پھر اس میں مرغی ڈال کر بھونیں ۔مرغی ہلکی سنہری ہو جائے پھر ادرک لہسن پسا شامل کریں۔
ہلکا بھون کر باریک کٹے ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونیں کے ٹماٹر گل جائے اور چھلکا نظر نہ آئے پھر نمک لال مرچ ڈال کر بھنا کوٹا دھنیا اور زیرہ ادرک کٹی ہوئی اور موٹی کٹی کالی مرچ ڈال کر آخرمیں لیموں کا رس ڈال کر دم پر دس منٹ ڈھک کر چھوڑ دیں۔
پیش کرنے سے پہلے ہرادھنیا چھڑک دیں ۔کڑاہی گوشت تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ