اُردو پوائنٹ پکوان

رشین کباب


پہلے آلوؤں کو بال کر کچل لیں
اب بند گوبھی، گاجر شملہ مرچ اور فرنچ بینز کو باریک کاٹیں اور ہلکا ساابال لیں
پھر چکن کو ادرک لہسن کا پیسٹ کے ساتھ ابال لیں
اب چکن کو ریشہ کر کے آلوؤں کے ساتھ مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں
پھر ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں کڑی پتہ کٹی ہری مرچ اور میدہ ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں
ساتھ میں ابلی سبزیاں، آلو اور چکن بھی شامل کر لیں اور آمیزے کو ٹھنڈا کر لیں
اس کے بعد پیٹیز بنا کر حسب ضرورت بریڈ کر مبز اور انڈے میں ڈپ کر کے ڈیپ فرائی کرلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ