اُردو پوائنٹ پکوان

نرگسی شامی کباب


قیمے میں لہسن، پیاز، ادرک، چنے کی دال، گرم مصالحہ، سفید زیرہ، نمک مرچ، پانی اور ہرا مصالحہ ڈال کر درمیانہ آنچ پر گلا لیں
پانی خشک ہو جائے تو قیمے کو گرائنڈ کر لیں
ہتھیلی پر قیمے کی ایک ٹکیہ بنا کر رکھیں
اس میں ابلے ہوئے انڈے کو رکھ کر اسکے گرد ٹکہ لپیٹ لیں
باری باری سارے کباب تیار کر لیں
تیل گرم کر یں اور کباب پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر تل لیں
پیش کرنے سے پہلے کبابوں کو دو دو ٹکڑوں میں کر کے ڈش میں سلاد کے پتوں پر سجا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ