اُردو پوائنٹ پکوان

مرغ کریلے کباب


اشیاء: کریلے نصف کلو انڈہ ایک عدد چوکربریڈ دو سلائس کوکنگ آئل تین کپ گوشت نصف کلو کالی مرچ پسی ہوئی ڈیڑھ چائے کا چمچ نمک حسب ذائقہ ترکیب: دُھلے ہوئے کریلوں کو چھیل کر ابال لیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو نکال کر باریک پیس لیں۔ گوشت گو بھی اسی طرح ابال کر خشک کر کے پیس کر لیں۔پسے ہوئے کریلے اور گوشت میں انڈہ، نمک، کالی مرچ، بریڈ کے سلائس ڈال کر ہاتھ کی مدد سے یکجان کر لیں اور اس آمیزے کے کباب بنائیں۔ کوکنگ آئل گرم کر یں اور کباب اس میں ڈال کر تل لیں۔ تلنے کے بعد کبابوں کو ٹشو پیپر پر رکھ دیں ۔تاکہ زائد تیل جذب ہو جائے۔ کباب تیار ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ