اُردو پوائنٹ پکوان

ڈیپ فرائی چکن کٹلٹس


اوپر دئیے گئے سارے مصالحہ جات قیمے میں ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
جب گرم ہو جائیں تو آنچ ہلکی کر دیں اور چھوٹے چھوٹے کٹلٹس بنا کر ڈیپ فرائی کر لیں
جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ایک اخبار پر پھیلا دیں اور فوراً ہی چٹکی بھر بیسن چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ